QUIZ: ازواج مطہرات

Winners:

1. Rabia Mubashir
2. Sadia Ishtiaq
Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
(12) رسول اللہ ﷺ نے کائنات کی چار افضل عورتوں میں جن کو شمار کیا ان میں سے ایک حضرت عائشہ بھی ہیں۔
(13) حضرت خدیجہ کے غلام کا نام میسرہ تھا۔
(14) اکثر حضرت حفصہ کے بستر میں حضرت محمد ﷺ پر وحی کا نزول ہو جایا کرتی تھی۔
(15) قرآن میں حضرت خدیجہ کی برات کے لیئے آیات نازل ہوئیں۔
(16) حضرت محمدؐ نے حضرت حفصہ کے متعلق فرمایا کہ مجھے حفصہ کے بارے میں تکلیف نہ دو کیونکہ اس کے علاوہ مجھے کسی بیوی کے بستر پر وحی نہ اتری۔
(17) آپ ﷺ سیدہ زینب کے حجرے میں دفن ہوئے۔
(18) تیمم کی آیات جب نازل ہوئیں اس وقت آپ ﷺ حضرت عائشہ کے ساتھ تھے۔
(19) صلح حدیبیہ کے موقع پر حضرت ام سلمہ نے آپ ﷺ کو احرام اتارنے کا مشورہ دیا۔
(20) حضرت عائشہ کی وفات تمام ازواج مطہرات کے آخر میں ہوئی ۔
(21) حضرت عائشہ اور حضرت محمدؐ کا نکاح آسمانوں پر ہوا۔
(22) حضرت میمونہ کے والد یہودیوں کے لیڈر تھے اور یہ جنگ خیبر میں قیدی بن کر آئیں۔